متفق البیان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بیان پر اتفاق کرنے والے، ایک سا بیان دینے والے، ایک رائے، ہم خیال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک بیان پر اتفاق کرنے والے، ایک سا بیان دینے والے، ایک رائے، ہم خیال۔